عامر کی واپسی سے پیس اٹیک مضبوط ہوگا: شاہد آفریدی

فرحان نثار

afridi-amir.jpg

آکلینڈ – پاکستانی ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کےخلاف تین میچز کی سیریز سے پاکستانی ٹیم کو سخت جان ٹیم قرار دیا ہے جو کیویز کے دیس میں ہوم ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر کی واپسی قومی ٹیم کو تقویت بخشے گی جو عمر گل اور وہاب ریاض کی موجودگی سے مزید مضبوط ہوگئی ہے۔

انگلینڈ کےخلاف یو اے ای میں کھیلی گئی سیریز نے پاکستان کی ٹی 20ٹیم کو عالمی درجہ بندی میں چھٹے نمبر پر پہنچادیا ہے مگر کیویز کےخلاف تینوں میچز میں فتح حاصل کرکے گرین شرٹس خود کو پہلی پوزیشن پر براجمان کرواسکتی ہے۔اس حوالے سے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ’’ورلڈ ٹی 20سے قبل ہمارے لیے ہر سیریز اہمیت کی حامل ہے اور ظاہر ہے کہ جب آپ جیت رہے ہوتے ہیں تو آپ کے اعتماد میں…

View original post 301 more words

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s