وقار یونس کی مثبت اپروچ!

فرحان نثار

Waqar-Younis1.jpg

سبز و سفید ٹی شرٹ پہنے، چہرے پر مسکراہٹ سجائے، ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بلندیوں پر لے جانے کی امیدیں لیے وقار یونس قومی ٹیم کے ساتھ وابستہ ہوچکے ہیں۔ سڈنی کے خنک موسم سے لاہور کی گرمیوں میں آنے کے بعد ان کی ترجیح اگلے سال عالمی کپ میں گرین شرٹس کی عمدہ کارکردگی ہے، مگر اس سے قبل انہیں سری لنکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا امتحان پاس کرنا ہوگا۔

14 سالوں تک پاکستان کی نمائندگی کرنے والے وقار کے لیے قومی ٹیم کے ساتھ وابستگی نئی بات نہیں، وہ اس سے قبل باؤلنگ کوچ اور اسسٹنٹ کوچ کے عہدوں پر فائز رہنے کے ساتھ ساتھ بطور ہیڈ کوچ بھی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ مگر ماضی کے جارح مزاج فاسٹ باؤلر کوچنگ کرتے ہوئے بھی اپنے اس مزاج سے پیچھا نہیں چھڑا سکے اور یہی وجہ ہے کہ…

View original post 363 more words

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s